0
Saturday 17 Aug 2024 20:12

جامعۃ الکوثر، آیۃ اللہ سید ابو القاسم الخوئی کی برسی

  • جامعۃ الکوثر اسلام آباد میں آیۃ اللہ سید ابو القاسم الخوئی کی برسی

    جامعۃ الکوثر اسلام آباد میں آیۃ اللہ سید ابو القاسم الخوئی کی برسی

اسلام ٹائمز۔ جامعۃ الکوثر اسلام آباد میں آیۃ اللہ سید ابو القاسم الخوئی کی ۳۳ویں برسی کی مناسبت سے تعزیتی ریفرنس کا انعقاد کیا گیا، تعزیتی ریفرنس کا انعقاد المصطفی آڈیٹوریم جامعۃ الکوثر میں کیا گیا، جس میں جامعہ کے طلاب و اساتذہ کے علاوہ جید علماء کرام اور دیگر مہمانوں نے شرکت کی۔ تلاوت کلام پاک کا شرف قاری منھال قنبر نے حاصل کرتے ہوئے اپنی خوبصورت آواز اور بہترین انداز سے حاضرین کے دلوں کو نور کلمات الٰہی سے روشن کیا۔ جس کے بعد جامعۃ الکوثر کے استاد مولانا اشرف حسین آخوندزادہ نے آیت اللہ العظمی الخویی کی زندگی اور ان کی ہمہ جہت شخصیت کے حوالے سے مختصر خطاب کیا۔
خبر کا کوڈ : 1154587
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش