0
Wednesday 7 Aug 2024 10:33

ملتان، نشتر میڈیکل یونیورسٹی میں''یوم حسین'' کا اہتمام

  • ملتان، امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے زیراہتمام نشتر میڈیکل یونیورسٹی میں ''یوم حسین'' کا اہتمام

    ملتان، امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے زیراہتمام نشتر میڈیکل یونیورسٹی میں ''یوم حسین'' کا اہتمام

اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان، ملتان ڈویژن، نشتر میڈیکل یونیورسٹی یونٹ کے زیرِاہتمام 52ویں سالانہ امام حسین علیہ السلام کانفرنس کا انعقاد حیات ظفر آڈیٹوریم میں کیا گیا۔ کانفرنس میں حجت الاسلام والمسلمین حسن ظفر نقوی نے خصوصی شرکت کی اور شرکاء سے "امام حسین کی سیرت و عصر حاضر کی کربلا" کے موضوع پر خطاب کیا۔ کانفرنس میں اساتذہ و طلباء و طالبات کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ طلباء و طالبات نے امام حسین علیہ السلام کی بارگاہ میں منقبت خوانی، نوحہ خوانی و تقاریر کے ذریعے نذرانہ عقیدت پیش کیا۔ کانفرنس کے اختتام پر شرکاء میں اعزازی اسناد و اساتذہ میں شیلڈز بھی تقسیم کی گئیں۔ تقریب میں وائس چانسلر نشتر میڈیکل یونیورسٹی ڈاکٹر مہناز خاکوانی، میڈیکل سپرنڈنٹ نشتر ہسپتال ملتان ڈاکٹر کاظم حسین، ڈاکٹر عباس نقوی سمیت دیگر نے شرکت کی۔
خبر کا کوڈ : 1152496
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش