0
Wednesday 7 Aug 2024 21:05

کشمیر میں پیام انٹرنیشنل کیجانب سے یوم امام حسین (ع) کا انعقاد

  • وادی کشمیر میں پیام انٹرنیشنل آرگنائزیشن کے زیر اہتمام یوم امام حسین (ع) منعقد

    وادی کشمیر میں پیام انٹرنیشنل آرگنائزیشن کے زیر اہتمام یوم امام حسین (ع) منعقد

اسلام ٹائمز۔ پیام انٹرنیشنل آرگنائزیشن کی جانب سے ایک روزہ پروگرام بعنوان ’یوم امام حسین (ع)‘ ہائیر اسکندری اسکول گنڈ حسی بٹ سرینگر کشمیر میں منعقد ہوا۔ کانفرنس میں وادی کشمیر کے مایہ ناز قلمکار، ادیب و شعراء حضرات نے موضوع کی مناسبت پر اپنا نذرانہ عقیدت پیش کیا۔ کانفرنس میں ڈاکٹر ظفر حیدری کے ماہنامہ حکیم الامت کے خصوصی شمارہ ’محرم اسپیشل‘ اور سید محمد جاوید کاظمی کی کتاب ’ناگہ راد بیٹھ پٹھ‘ کی رسم رونمائی عمل میں لائی گئی۔ پروگرام میں جن ادیب، دانشور، قلمکار اور شعراء حضرات نے شرکت کی ان میں پیام انٹرنیشنل آرگنائزیشن کے چیئرمین، حضرت مرزا ابولقاسم (رہ) میموریل مشن کشمیر کے چیف کاڈینیٹر، ملک ظہور مہدی، ڈاکٹر محمد جعفر، خواجہ غلام محمد گوہر، پریزیڈنٹ کاروان ادب ڈب سید اختر منصور، چیف ایڈیٹر حکیم الامت ڈاکٹر ظفر حیدری، سید جاوید کاظمی، پریزیڈنٹ اندر کلچرل فورم سلیم یوسف، پریزیڈنٹ انجمن مصنفین سید اسداللہ صفوی، رکن پیام انٹرنیشنل سید مہدی حسن، گلفام بارجی، غلام حسین حقنواز، شوقین سونمی، سید مصور شاداب، سید رضوان، محترمہ پروینہ اختر، صفدر علی قابل ذکر ہیں جبکہ مقررین نے کانفرنس میں شرکت فرما کر موضوع کی مناسبت پر سامعین کو مستفید کیا۔ پروگرام کے دوران حکیم الامت کے محرم اسپیشل اور سید محمد جاوید کاظمی کی کتاب کی رسم رونمائی بھی انجام پائی جبکہ ان کتابوں کا تعارف ان کے کفیل قلمکار حضرات نے خود اسٹیج پر آکر دیا اور سامعین کو کتب کے موضوعات سے آشنا کیا۔ یوم امام حسین (ع) کے آخر پر تمام ادیب و شعراء حضرات اور دیگر ذمہ داران کو پیام انٹرنیشنل آرگنائزیشن کے چیئرمین ملک ظہور مہدی اور ڈاکٹر محمد جعفر کے ہاتھوں سٹیفکیٹ ایواڈ سے نوازا گیا۔
خبر کا کوڈ : 1152483
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش