0
Saturday 29 Jun 2024 15:12

بھمبروٹ مری، 5 روزہ جعفریہ تربیتی ورکشاپ

  • بھمبروٹ مری، جے ایس او پاکستان کی جانب سے پانچ روزہ جعفریہ تربیتی ورکشاپ جاری، ملک بھر سے طلبا شریک 

    بھمبروٹ مری، جے ایس او پاکستان کی جانب سے پانچ روزہ جعفریہ تربیتی ورکشاپ جاری، ملک بھر سے طلبا شریک 

اسلام ٹائمز۔ جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کی طرف سے پانچ روزہ جعفریہ تربیتی ورکشاپ صحت افزا مقام بھمبروٹ مری میں جاری ہے، جس میں ملک بھر سے جے ایس او کے جوان شریک ہیں، ورکشاپ میں مولانا ضیغم عباس جعفری نے نوجوانوں سے پیغام کربلا کے متعلق خطاب کیا۔ تربیتی ورکشاپ میں مرکزی چیف اسکاٹ مجتبیٰ مھدی نے نوجوانوں کو اسکاوٹس کی ذمہ داریوں کے متعلق بریف کیا۔ علاوہ ازیں مرکزی رکن مجلس نظارت ڈاکٹر عون ساجد نقوی نے اخلاقی اقدار اور دنیا کے جدید نظام کے متعلق خطاب کیا اور نوجوانوں کے سوالات کے جوابات دیئے، ورکشاپ میں مرکزی رہنماء شیعہ علماء کونسل پاکستان اظہار بخاری نے نوجوانوں سے "نصاب تعلیم" اور "موجودہ دور کے چیلنجز" کے حوالے سے گفتگو کی اور نوجوانوں کے سوالات کے جوابات دیئے۔ تربیتی ورکشاپ میں صدر شیعہ علماء کونسل پاکستان راولپنڈی مولانا غلام قاسم جعفری نے نوجوانوں سے"تجوید اور فقہ" کے حوالے سے گفتگو کی اور آخر میں نوجوانوں کے سوالات کے جوابات دیئے۔

خبر کا کوڈ : 1144586
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش