0
Sunday 23 Jun 2024 19:17

سکردو، امریکی سفیر کے متوقع دورے کیخلاف مظاہرہ

  • امریکی سفیر کے متوقع دورہ گلگت بلتستان کیخلاف سکردو میں مظاہرہ

    امریکی سفیر کے متوقع دورہ گلگت بلتستان کیخلاف سکردو میں مظاہرہ

اسلام ٹائمز۔ امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کے دورہ گلگت بلتستان کیخلاف جی بی میں شدید تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے اور اسی سلسلے میں اتوار کے روز سکردو میں احتجاجی ریلی نکالی گئی اور یادگار شہدا پر جلسہ کیا گیا۔ امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم جی بی کے دورے پر آرہے ہیں، سرکاری ذرائع کے مطابق وہ 27 جون تک جی بی میں رہیں گے۔ ان کے متوقع دورے کیخلاف ایم ڈبلیو ایم کے صوبائی صدر سید علی رضوی نے کل احتجاج کی کال دی تھی اور آج حسینہ چوک سے یادگار شہدا تک احتجاجی ریلی نکالی گئی۔ جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ شیطان بزرگ امریکہ کے ہاتھ ہزاروں فلسطینیوں کے خون سے رنگے ہوئے ہیں۔ غزہ کے مظلومین کے قتل عام میں امریکہ برابر کے شریک ہیں۔ فلسطینیوں کے قاتل کا دورہ گلگت بلتستان کسی بڑے طوفان کا پیش خیمہ ہے۔
خبر کا کوڈ : 1143350
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش