0
Friday 21 Jun 2024 09:45

مدینہ پبلک اسکول کشمیر میں طلباء کیلئے اعزازی تقریب کا انعقاد

  • مدینہ پبلک اسکول کشمیر میں نمایاں کرکردگی انجام دینے والے طلباء کیلئے اعزازی تقریب کا انعقاد

    مدینہ پبلک اسکول کشمیر میں نمایاں کرکردگی انجام دینے والے طلباء کیلئے اعزازی تقریب کا انعقاد

اسلام ٹائمز۔ مدینہ پبلک اسکول کشمیر میں طلباء کے لئے اعزازی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب کی صدارت ریٹائرڈ پرنسپل سیشن جج جسٹس محمد ابراہیم وانی نے کی۔ اس دوران جسٹس محمد ابراہیم وانی نے تمام طلباء و طالبات کو اعزازات سے نوازا۔ تقریب میں مدینہ پبلک اسکولز کے طلباء اور اساتید نے شرکت کی۔ تقریب میں ان طلباء کو اعزازات سے نوازا گیا جنہوں نے مارچ 2024ء میں منعقدہ دسویں جماعت کے امتحانات میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا تھا۔ طلباء کی کامیابیوں کے ساتھ ساتھ اساتذہ کی غیر متزلزل لگن جنہوں نے ان کی کامیابی کی طرف رہنمائی کی کو سراہا گیا۔ تقریب کی خاص بات بورڈ کے امتحانات میں ٹاپ 20 میں سے 16 پوزیشنز حاصل کرتے ہوئے اپنے امتحانات کو نمایاں نمبرات کے ساتھ پاس کرنے والے طلباء کی مبارکباد و سراہنا کرنی تھی۔ تقریب کے دوران مدینہ پبلک ہائی اسکولز کے اساتذہ کو ایسے شاندار نتائج لانے میں ان کی انتھک کوششوں پر سراہا گیا۔ تقریب میں اساتذہ کی کارکردگی اور طلبہ کے مستقبل کی تشکیل میں ان کے کردار کو تسلیم کیا گیا۔ تقریب کی صدارت العباس ریلیف ٹرسٹ کے چیئرمین نے کی، جنہوں نے طلباء اور اساتذہ دونوں کو ان کی شاندار کامیابیوں پر مبارکباد پیش کی۔ اپنے خطاب میں انہوں نے معیاری تعلیم کی اہمیت اور معاشرے کے روشن مستقبل کی تشکیل میں تعلیم و تربیت کے اثرات پر زور دیا۔
خبر کا کوڈ : 1142885
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش