0
Thursday 23 May 2024 16:50

امیر جماعت اسلامی ملتان کی خانہ فرہنگ آمد

  • امیر جماعت اسلامی ضلع ملتان ڈاکٹر صفدر ہاشمی کی خانہ فرہنگ ملتان آمد، ایرانی صدر کی شہادت پر اظہار افسوس

    امیر جماعت اسلامی ضلع ملتان ڈاکٹر صفدر ہاشمی کی خانہ فرہنگ ملتان آمد، ایرانی صدر کی شہادت پر اظہار افسوس

اسلام ٹائمز۔ جماعت اسلامی ملتان کے امیر ڈاکٹر صفدر ہاشمی نے وفد کے ہمراہ خانہ فرہنگ اسلامی جمہوریہ ایران ملتان کا دورہ کیا اور انچارج خانہ فرہنگ ایران خانم زاہدہ بخاری سے تعزیتی ملاقات کی۔ امیر جماعت اسلامی ملتان ڈاکٹر صفدر ہاشمی نے کہا ہے کہ امت مسلمہ ایک جسد واحد کی مانند ہے، ایرانی قوم کا دکھ امت مسلمہ کا دکھ ہے، امت مسلمہ ایک دلیر جری حکمران لیڈر سے محروم ہوئی ہے۔ جماعت اسلامی اس دکھ میں ایرانی قوم کے ساتھ ہے۔ اس موقع پر ڈپٹی سیکرٹری جماعت اسلامی ملتان شیخ اسرار حسین اور حسان اخوانی مرکزی ڈپٹی میڈیا کوآرڈینئٹر بھی ہمراہ تھے۔ انہوں نے مزید کہا کہ صدر شہید نے ہمسایہ مسلم ممالک سے جس طرح تعلقات کو مضبوط کرنے کی کاوشیں کیں، یہ اصل میں طاغوتی قوتوں کو کھٹکتی تھیں، طاغوتی قوتیں امت مسلمہ کو توڑنا چاہتی ہیں، اسرائیل کی فلسطین میں جارحیت کا جس طرح جواب ایران نے دیا، اس پر پوری امت مسلمہ نے ان کے اس جراتمندانہ اقدام کی تعریف کی، ایران سے جماعت اسلامی کے دیرینہ تعلقات ہیں، دکھ کی اس گھڑی میں ہم ایرانی قوم کے ساتھ ہیں۔ انقلاب ایران کے وقت امام خمینی نے ایک نعرہ دیا لاشرقیہ لا غربیہ اسلامیہ اسلامیہ کے مصداق ہمیں ایک ہونا ہوگا۔
 
خبر کا کوڈ : 1137055
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش