1
Monday 20 May 2024 22:58

ملتان، ''سبیل بنام امام حسین'' علیہ السلام

  • ملتان، امامیہ فائونڈیشن پاکستان کے زیراہتمام

    ملتان، امامیہ فائونڈیشن پاکستان کے زیراہتمام

اسلام ٹائمز۔ ملتان میں پڑنے والی شدید گرمی اور حبس کی شدت کا احساس کرتے ہوئے امامیہ فائونڈیشن پاکستان کے زیراہتمام چونگی نمبر 6 پر ''سبیل بنام امام حسین علیہ السلام'' کا اہتمام کیا گیا، دوپہر کی سخت گرمی کے باعث عوام کی بڑی تعداد نے کیمپ کا وزٹ کیا۔ اس موقع پر امامیہ فائونڈیشن پاکستان کے رہنماء احسن مہدی اپنی ٹیم کے ساتھ موجود تھے۔ سید جواد رضا جعفری، فراز حیدر شمسی اور دیگر نے نوجوانوں کی حوصلہ افزائی کی۔ گرمی کی شدت کے باعث طالبعلموں، راہگیروں، مزدوروں اور مسافروں نے سبیل کے اہتمام کو سراہا۔
خبر کا کوڈ : 1136416
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش