0
Wednesday 25 Oct 2023 19:48

لاہور، جماعت اسلامی کی غزہ ہمارا منتظر کانفرنس

  • لاہور، جماعت اسلامی کی علماء و مشائخ غزہ ہمارا منتظر کانفرنس

    لاہور، جماعت اسلامی کی علماء و مشائخ غزہ ہمارا منتظر کانفرنس

اسلام ٹائمز۔ جماعت اسلامی کے زیراہتمام علما مشائخ کانفرنس "غزہ ہمارا منتظر" کا اہتمام کیا گیا۔ کانفرنس میں امیر جماعت اسلامی سراج الحق سمیت ملک بھر سے آئے ہوئے مختلف مکاتب فکر کے علماء نے شرکت کی۔ منصورہ لاہور میں منعقد کی جانے والی کانفرنس میں علامہ سید جواد نقوی، مولانا عبدالخبیر آزاد، لیاقت بلوچ، علامہ سید افتخار حسین نقوی، ڈاکٹر راغب حسین نعیمی، علامہ مختار احمد سواتی، میاں مقصود احمد، مولانا عبدالمالک، پیر غلام رسول اویسی، پیر لطیف الرحمن، مولانا عبدالرحمن، پیر معین الدین گوریجہ، قاری عبدالیعقوب شیخ، عتیق الرحمن، مفتی عمر، پیر نوید زبیری، مولانا عبدالرزاق، علامہ قمر علی ترمذی، پیر بابا شفیق، مبارک حسین، قاضی عمران، صاحبزادہ پرویز اکبر ساقی، احمد رضا اویسی، سید عزیز اللہ، پیر زمان، پیر صوفی خالد ہاشمی، پیر بوٹا، حاجی اسلم قادری، صاحبزادہ دلشاد منیر اویسی، ڈاکٹر فیاض رانجھا، پیر جلیل احمد شرقپوری، مولانا عبدالغفار روپڑی، پیر سید نوبہار شاہ سمیت دیگر نے شرکت کی۔
خبر کا کوڈ : 1091068
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش