0
Monday 13 Mar 2023 01:01

عرس لعل شہباز قلندرؒ، ایم ڈبلیو ایم کے تحت سبیل امام حسینؑ

  • حضرت لعل شہباز قلندرؒ کا عرس، ایم ڈبلیو ایم کے تحت سبیل امام حسینؑ کا انعقاد

    حضرت لعل شہباز قلندرؒ کا عرس، ایم ڈبلیو ایم کے تحت سبیل امام حسینؑ کا انعقاد

اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان صوبہ سندھ کے رہنما شفقت لانگاہ کی جانب سے سیہون شریف میں حضرت لعل شہباز قلندرؒ کے 771 ویں عرس کے موقع پر ملک بھر سے آئے ہوئے زائرین کیلئے سبیل امام حسینؑ کا اہتمام کیا گیا۔ سبیل امام حسینؑ میں ٹھنڈے پانی اور مشروبات سے زائرین کی تواضح کی گئی۔ سبیل امام حسینؑ میں زائرین نے استفاہ کیا۔ اس موقع پر کارکنان سے گفتگو کرتے ہوئے شفقت لانگاہ نے کہا کہ ولی اللہ کے مزارات امن و محبت کے مراکز ہیں جہاں اتحاد و اخوت اور امن کا درس ملتا ہے، جو مذموم عناصر عبادت گاہوں اور شعائر اللہ کو نشانہ بناکر ملک میں انتشار اور بدامنی پھیلانا چاہتے ہیں ان کے خلاف بھرپور کاروائی کی جانی چاہیئے۔
خبر کا کوڈ : 1046373
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش