0
Thursday 9 Mar 2023 13:51

سردار تنویر کا ہنر مند خواتین کی جانب سے لگائے گئے مختلف اسٹالز کا معائنہ

اسلام ٹائمز۔ عالمی یوم خواتین کی موقع پر مظفرآباد میں ہنر مند کشمیری خواتین کی طرف سے مختلف اسٹالز لگائے گئے۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم آزادکشمیر کا کہنا تھا کہ عورت کو اللہ رب العزت نے باوقار بنایا ہے، خواتین کو جو مقام اسلام نے دیا وہ کہیں اور نہیں، آقا دو جہاں نبی کریمﷺ اپنی بیٹی حضرت فاطمہ سلام اللہ علیھا کے احترام میں کھڑے ہو جاتے تھے، یہ ان کا مقام ہے جو رحمت اللعالمینﷺ نے طے کر دیا ہے۔ ہنر مند خواتین کی بنائی مصنوعات کی فروخت کے لیے لاہور اسلام آباد میں ڈسپلے سنٹرز قائم کریں گے۔ 
خبر کا کوڈ : 1045710
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش