0
Tuesday 24 Jan 2023 09:38

آئی ایس او کے زیراہتمام شہید ضیاء الدین رضوی کی یاد میں تقریب

  • آئی ایس او کے زیراہتمام شہید ضیاء الدین رضوی کی یاد میں تقریب کی تصاویر

    آئی ایس او کے زیراہتمام شہید ضیاء الدین رضوی کی یاد میں تقریب کی تصاویر

اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان راولپنڈی ڈویژن کے حسینی یونٹ نے شہید ضیاء الدین رضوی کی برسی کے موقع پر شب شہدا کا اہتمام کیا۔ امام بارگاہ یادگار حسینی کمرشل مارکیٹ راولپنڈی میں آئی ایس او شہید حسینی یونٹ کے زیراہتمام منعقد ہونیوالی شب شہدا میں امامیہ نوجوانوں سمیت کثیر تعداد میں افراد نے شرکت کی۔ مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے سربراہ مولانا سید اکبر علی کاظمی تقریب سے خطاب کیا اور معروف منقبت خواں معظم علی مرزا نے کلام پیش کیا۔
خبر کا کوڈ : 1037324
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش