آئی ایس او کے زیراہتمام شہید ضیاء الدین رضوی کی یاد میں تقریب
24 Jan 2023 09:38
امام بارگاہ یادگار حسینی کمرشل مارکیٹ راولپنڈی میں آئی ایس او شہید حسینی یونٹ کے زیراہتمام منعقد ہونیوالی شب شہدا میں امامیہ نوجوانوں سمیت کثیر تعداد میں افراد نے شرکت کی۔
خبر کا کوڈ: 1037324