0
Sunday 15 Jan 2023 02:51

ساہیوال، جشن میلاد سیدہ فاطمہؑ پر آئی ایس او کی جانب سے پھولوں کی تقسیم

  • ساہیوال، جشن میلاد سیدہ فاطمہؑ پر آئی ایس او کی جانب سے پھولوں کی تقسیم کے مناظر

    ساہیوال، جشن میلاد سیدہ فاطمہؑ پر آئی ایس او کی جانب سے پھولوں کی تقسیم کے مناظر

اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈینٹس آرگنائزیشن پاکستان ساہیوال ڈویژن کی جانب سے ولادت سیدہ فاطمہ سلام اللہ علیہا کے موقع پر محفل جشن میلاد منعقد ہوئی۔ آئی ایس او ساہیوال ڈویژن کے زیراہتمام منعقد ہونیوالی محفل جشن میلاد سے ادارہ منہاج الحسینؑ لاہور کے مولانا حسن رضا باقر نے خطاب کیا۔ جشن کے موقع پر حاضرین میں مٹھائی تقسیم کی گئی۔ ولادت باسعادت حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہا کے موقع پر منعقد ہونیوالے اجتماع میں آئی ایس او ساہیوال ڈویژن کے کارکنان اور مسئولین نے حاضرین کو پھول پیش کیے اور مبارکباد دی۔
خبر کا کوڈ : 1035550
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش