ساہیوال، جشن میلاد سیدہ فاطمہؑ پر آئی ایس او کی جانب سے پھولوں کی تقسیم
15 Jan 2023 02:51
محفل جشن میلاد سے ادارہ منہاج الحسینؑ لاہور کے مولانا حسن رضا باقر نے خطاب کیا۔ جشن کے موقع پر حاضرین میں مٹھائی تقسیم کی گئی اور اجتماع میں شریک حاضرین کو پھول پیش کیے گئے۔
خبر کا کوڈ: 1035550