کراچی میں وحدت امت کانفرنس، علامہ جواد نقوی کا خصوصی خطاب

۔ تحریکِ بیداری امت مصطفیٰ کے زیر اہتمام کراچی میں عظیم الشان وحدتِ امت کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، جس میں ملک بھر کے تمام مکاتب فکر کے جید علماء کرام، مذہبی جماعتوں کے سربراہان، مشائخ عظام و اکابرین شریک ہوئے۔ شرکاء میں گورنر سندھ کامران ٹیسوری، صوبائی وزیر سندھ برائے مذہبی امور پیر سید بچل شاہ گیلانی، امیر متحدہ جمعیت اہل حدیث پاکستان علامہ سید ضیاء اللہ شاہ بخاری، صدر اتحاد المدارس العربیہ پاکستان مفتی مولانا محمد زبیر فہیم، نائب امیر مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان پروفیسر ڈاکٹر عبدالغفور راشد، آستانہ عالیہ اویسیہ علی پور چٹھہ کے پیر غلام رسول اویسی، آستانہ عالیہ بابا فرید گنج شکر پاکپتن شریف کے صاحبزادہ پیر عثمان مسعود چشتی، خطیب تاریخی مسجد مہابت خان پشاور مولانا محمد طیب قریشی، سجادہ نشین آستانہ عالیہ حضرت میاں میر لاہور کے پیر سید ہارون علی گیلانی، ناظم اعلیٰ نظام المدارس پاکستان علامہ میر آصف اکبر، صدر نظام المدارس علامہ امداد اللہ قادری، سربراہ جامعة الدراسات الاسلامیہ کراچی مفتی محمد یوسف کشمیری، پیر سید عثمان شاہ راشدی، آستانہ عالیہ کھوڑہ شریف سندھ کے پیر مخدوم ندیم ہاشمی، بزرگ شیعہ رہنما مرزا یوسف حسین، مرکزی رہنما شیعہ علماء کونسل پاکستان علامہ ناظر عباس تقوی، صدر ملی یکجہتی کونسل پاکستان صاحبزادہ ابولخیر محمد زبیر و دیگر اکابرین شامل تھے۔