لاہور، علامہ صفدر نجفی رح کے مزار پر امامیہ طلبہ کی حاضری کی تصاویر

اسلام ٹائمز۔ جامعۃ المنتظر کے بانی علامہ سید صفدر حسین نجفی مرحوم کی برسی کے موقع پر امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان لاہور ڈویژن کے ڈویژنل صدر سید زوہیب حسن نے امامیہ طلبہ کیساتھ ان کے مزار پر حاضری دی۔ امامیہ طلبہ نے فاتحہ خوانی کی اور علامہ صفدر حسین نجفی کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا۔