0
Monday 5 Dec 2022 02:59

لاہور میں زن، زندگی، آزادی اسلام کی نگاہ میں سیمینار

  • لاہور، آئی ایس او طالبات اور ایم ڈبلیو ایم شعبہ خواتین کے زیراہتمام سیمینار کی تصاویر

    لاہور، آئی ایس او طالبات اور ایم ڈبلیو ایم شعبہ خواتین کے زیراہتمام سیمینار کی تصاویر

اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان طالبات مجلس وحدت مسلمین پاکستان شعبہ خواتین کے زیراہتمام زن، زندگی، آزادی اسلام کی نگاہ میں سیمینار منعقد ہوا۔ دیوان سلمان فارسی آڈیٹوریم، محمدی مسجد حالی روڈ گلبرگ لاہور میں منعقد ہونیوالے سیمینار سے وائس چیئرمین مجلس وحدت مسلمین اور رکن مجلس نظارت آئی ایس او طالبات علامہ احمد اقبال رضوی، سابق مرکزی صدر آئی ایس او پاکستان اور مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی جنرل سیکریٹری سید ناصرعباس شیرازی، مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین کی مرکزی صدر خانم معصومہ نقوی، خانم رباب رضوی، جماعت اسلامی شعبہ خواتین سینٹرل پنجاب کی محترمہ زرفشاں فرحین، امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن طالبات کی مرکزی صدر محترمہ طاہرہ ظفر نے شرکاء سے خطاب کیا۔ سیمینار میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی خواتین کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ واضح رہے کہ خواتین کے حقوق کے نام پر دنیا میں مختلف جگہوں پر پر فریب نعروں کے ذریعے اسلامی اقدار کو مسخ کرنیکی کوشش کی جا رہی ہے۔ دوسری جانب دنیا بھر کی اسلامی تحریکیں اسلام ناب محمدی کے احیا کے لیے اپنی جد و جہد جاری رکھے ہوئے ہیں۔ لاہور میں منعقد ہونیوالا سیمینار ان کوششوں کا تسلسل ہے۔
خبر کا کوڈ : 1028542
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش