0
Saturday 3 Dec 2022 23:54

کراچی میں جے ایس او پاکستان کا اجلاس عاملہ

  • جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کی دوسری مرکزی اجلاس عاملہ کا کراچی میں اجلاس

    جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کی دوسری مرکزی اجلاس عاملہ کا کراچی میں اجلاس

اسلام ٹائمز۔ جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کی دوسری مرکزی اجلاس عاملہ کراچی میں ہوا۔ اجلاس میں علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی، جے ایس او کے مرکزی صدر سید راشد حسین نقوی، مولانا سید مظہر عباس زیدی، سید شبیب اصغر، حسن عباس، مولانا امداد حسين گھلو، مولانا سید بدر الحسنین عابدی، مولانا عباس مہدی ترابی سمیت دیگر نے خطاب کیا۔ اجلاس  کی دوسری نشست میں رکن مرکزی مجلس نظارت علامہ شبیر حسن میثمی نے خصوصی شرکت کی۔ اراکین مرکزی مجلس عاملہ سے مرکزی مجلس عاملہ کی رکنیت کا حلف لیا۔ اجلاس سے خطاب میں علامہ شبیر حسن میثمی نے نوجوانوں کو متحد ہوکر کام کرنے کی نصیحت کی اور کہا کہ قیادت کی زیر سرپرستی نوجوانوں کی تربیت اور طلباء کے حقوق کے لئے جدوجہد جاری رکھیں، ہم ہمیشہ جے ایس او کے ساتھ ہیں۔ آخر میں اراکین عاملہ نے علامہ شبیر میثمی سے مختلف سوالات کئے اور جوابات و رہنمائی لی۔
خبر کا کوڈ : 1028349
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش