کراچی میں خطیب حریت علامہ سید علی کرار نقوی مرحوم کی یاد میں تعزیتی ریفرنس کا انعقاد

اسلام ٹائمز۔ جعفریہ آرگنائزیشن پاکستان کی جانب سے معروف انقلابی ذاکر اہل بیتؑ، خطیب حریت اور اتحاد بین المسلمین کے داعی علامہ سید علی کرار نقوی مرحوم کی یاد میں تعزیتی ریفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ المحسن ہال کراچی میں منعقدہ تعزیتی ریفرنس سے خطیب نشتر پارک علامہ سید شہنشاہ نقوی، جعفریہ الائنس کے نائب صدر علامہ باقر حسین زیدی اور جنرل سیکریٹری سید شبر رضا، مجلس وحدت مسلمین کے رہنما علامہ مبشر حسن، مرکزی تنظیم عزاداری کے سربراہ ایس ایم نقی، مرکزی تنظیم عزا کے صدر سید غفران مجتبیٰ، مجلس ذاکرین امامیہ کے سربراہ علامہ نثار قلندری، شیعہ علماء کونسل کے رہنما علامہ کامران حیدر عابدی، معروف اہلسنت عالم دین مولانا احترام الحق تھانوی اور مفتی فیروزالدین حمانی سمیت دیگر رہنماؤں نے خطاب کیا جبکہ اس موقع پر علامہ شیخ محمد صادق جعفری، علامہ نقی نقوی، علامہ جعفر علوی، علامہ عباس جعفری، رضی حیدر رضوی، عباس حیدر، فرحت عباس سمیت شہر کراچی کے علماء و ذاکرین کی بڑی تعداد موجود تھی۔ تعزیتی ریفرنس کے آخر میں سید حسن صغیر عابدی نے تمام مہمانوں کا شکریہ ادا کیا۔