0
Saturday 3 Sep 2022 02:12

جے ڈی سی کی جانب سے امدادی ٹرکوں کا قافلہ

  • جے ڈی سی کی جانب سے سیلاب متاثرین کیلئے امدادی ٹرکوں کا قافلہ کراچی سے روانہ ہوگیا

    جے ڈی سی کی جانب سے سیلاب متاثرین کیلئے امدادی ٹرکوں کا قافلہ کراچی سے روانہ ہوگیا

اسلام ٹائمز۔ جے ڈی سی فاؤنڈیشن کی جانب سے سیلاب متاثرین کے لئے امدادی ٹرکوں کا قافلہ نشتر پارک سے روانہ ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ کے بیشتر اضلاع میں سیلاب متاثرین کیلئے جے ڈی سی کی جان سے امدادی مہم جاری ہے، جس کے تحت روزانہ کی بنیاد پر امدادی سامان کراچی سے اندرون سندھ روانہ کیا جارہا ہے۔ جے ڈی سی کے رضاکار جہاں متاثرین میں خیمے، خشک اجناس اور کپڑے وغیرہ مہیا کررہے ہیں وہیں پکے ہوئے کھانے کی ترسیل کا سلسلہ بھی مسلسل جاری ہے۔ اس ہی سلسلے کی مناسبت سے کراچی کے علاقے نشتر پارک سے 50 سے زائد امدادی ٹرکوں کا قافلہ اندرون سندھ روانہ کیا گیا۔ امدادی قافلہ کی روانگی کے موقع پر جے ڈی سی کے سربراہ ظفر عباس سمیت دیگر رہنما بھی موجود تھے۔
خبر کا کوڈ : 1012476
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش