QR CodeQR Code

پاراچنار کے شہداء کی یاد میں اسلام آباد میں شمعیں روشن کرنے کی تقریب

6 Aug 2024 23:12

اسلام ٹائمز: شہدا کی یاد شمعیں روشن کی گئیں اور ریاست کو پیغام دیا گیا کہ کرم ایجنسی میں امن دشمنوں کے خلاف آپریشن کیا جائے، جائیداد کے تنازعے جیسے امور کو ریاست کو حل کرنا چاہیئے، ریاست کی نااہلی کی وجہ سے قیمتی جانیں گئی ہیں۔


رپورٹ: نادر بلوچ

اسلام آباد میں پارا چنار سے تعلق رکھنے والے شہریوں نے نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے باہر شہداء کی یاد میں ایک تقریب منعقد کی، اس موقع پر شہدا کی یاد میں شمعیں روشن کی گئیں اور ریاست کو پیغام دیا گیا کہ کرم ایجنسی میں امن دشمنوں کے خلاف آپریشن کیا جائے، جائیداد کے تنازعے جیسے امور کو ریاست کو حل کرنا چاہیئے، ریاست کی نااہلی کی وجہ سے قیمتی جانیں گئی ہیں۔ امن دشمنوں کے خلاف فی الفور کارروائی کی جائے۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial


خبر کا کوڈ: 1152408

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/video/1152408/پاراچنار-کے-شہداء-کی-یاد-میں-اسلام-ا-باد-شمعیں-روشن-کرنے-تقریب

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com