سینیئر صحافی شیرین زادہ کا کرم ایجنسی کی صورتحال پر انٹرویو
متعلقہ فائیلیںشیرین زادہ کا تعلق خیبر پختونخواہ کے علاقے سوات ہے، اسوقت ملک کے اہم میڈیا چینل سے وابستہ ہیں، گذشتہ 30 سال سے شعبہ صحافت میں خدمات انجام دے رہے ہیں، خیبر پختونخوا کے تمام اہم آپریشنز کی کوریج کی ہے، فالٹ لائنز پر بھی کام کیا ہے، خیبر پختونخوا میں دہشتگردوں کے تمام دھڑوں اور ریاستی پالیسی پر خاص نظر رکھتے ہیں، جنگ کے میدان میں کوریج کی ہے۔ اسلام ٹائمز نے شیرین زادہ سے کرم ایجنسی اور بلوچستان کے حالات سمیت سیاسی صورتحال پر خصوصی گفتگو کی ہے، جو پیش خدمت ہے۔قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ) https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial