QR CodeQR Code

سینیئر صحافی شیرین زادہ کا کرم ایجنسی کی صورتحال پر انٹرویو

31 Jul 2024 22:32

نامور صحافی کا اپنے انٹرویو میں کہنا تھا کہ پارا چنار میں حالیہ واقعہ جائیداد کا تنازعہ تھا، مگر سازش کے تحت اس کو فرقہ وارانہ رنگ دیا گیا، کے پی کے لوگ پہلے بھی قربانی دے چکے ہیں، بلوچستان کے حالات خراب ہوچکے ہیں، ریاست کو اپنی پالیسی پر نظ ثانی کرنا ہوگی۔ عوامی منشا کا خیال رکھنا ہوگا۔


شیرین زادہ کا تعلق خیبر پختونخواہ کے علاقے سوات ہے، اسوقت ملک کے اہم میڈیا چینل سے وابستہ ہیں، گذشتہ 30 سال سے شعبہ صحافت میں خدمات انجام دے رہے ہیں، خیبر پختونخوا کے تمام اہم آپریشنز کی کوریج کی ہے، فالٹ لائنز پر بھی کام کیا ہے، خیبر پختونخوا میں دہشتگردوں کے تمام دھڑوں اور ریاستی پالیسی پر خاص نظر رکھتے ہیں، جنگ کے میدان میں کوریج کی ہے۔ اسلام ٹائمز نے شیرین زادہ سے کرم ایجنسی اور بلوچستان کے حالات سمیت سیاسی صورتحال پر خصوصی گفتگو کی ہے، جو پیش خدمت ہے۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial


خبر کا کوڈ: 1151196

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/video/1151196/سینیئر-صحافی-شیرین-زادہ-کا-کرم-ایجنسی-کی-صورتحال-پر-انٹرویو

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com