QR CodeQR Code

کس کا پیغام لیکر عمران خان سے ملاقات کیلئے گئے، علامہ ناصر عباس نے پریس کانفرنس میں سب بتا دیا

7 Feb 2024 20:24

اپنی پریس کانفرنس میں سربراہ ایم ڈبلیو ایم کا کہنا تھا کہ عمران خان اپنے خلاف ہونے والے تمام مظالم معاف کرسکتے ہیں مگر ملک کے ساتھ ہونے والی زیادتیوں کو معاف نہیں کرسکتے، شفاف الیکشن پر بات ہوسکتی ہے، مذاکرات صرف قانون کی بالادستی پر ہوں گے، کسی کا پیغام نہیں دیا، اپنی خواہش پر ملاقات کی ہے۔


اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے چیئرمین کا کہنا ہے کہ عمران خان اپنے خلاف ہونے والے تمام مظالم معاف کرسکتے ہیں مگر ملک کے ساتھ ہونے والی زیادتیوں کو معاف نہیں کرسکتے۔ پریس کانفرنس میں سربراہ ایم ڈبلیو ایم نے مزید کہا کہ شفاف الیکشن پر بات ہوسکتی ہے، مذاکرات صرف قانون کی بالادستی پر ہوں گے۔ کسی کا پیغام نہیں دیا، اپنی خواہش پر ملاقات کی ہے۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial


خبر کا کوڈ: 1114642

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/video/1114642/کس-کا-پیغام-لیکر-عمران-خان-سے-ملاقات-کیلئے-گئے-علامہ-ناصر-عباس-نے-پریس-کانفرنس-میں-سب-بتا-دیا

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com