QR CodeQR Code

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے متحرک وکیل نعیم حیدر پنجوتھہ کا خصوصی انٹرویو

27 Sep 2023 23:15

اپنے خصوصی انٹرویو میں عمران خان کے وکیل کا کہنا ہے کہ چیئرمین تحریک انصاف کے خلاف چلنے والےتمام کیسز سیاسی نوعیت کے ہیں جن کی کوئی حیثیت نہیں، چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ بارہ کیسز کا فیصلہ محفوظ کئے ہوئے ہیں، نہیں معلوم کیوں نہیں سناتے۔


نعیم حیدر پنجوتھہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے متحرک وکیل ہیں، عمران خان کے تمام کیسز میں عدالتوں میں پیش ہوتے ہیں، نو مئی کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں عمران خان کے ساتھ موجود تھے جب رینجرز کے دستوں نے عمران خان کو احاطہ عدالت سے گرفتار کیا تھا، اس موقع پر رینجرز اہلکاروں کے تشدد سے نعیم حیدر پنجوتھہ زخمی بھی ہوگئے تھے۔ سینئر صحافی نادر بلوچ نے نعیم حیدر پنجوتھہ کا خصوصی انٹرویو کیا ہے جو پیش خدمت ہے۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial


خبر کا کوڈ: 1084409

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/video/1084409/چیئرمین-تحریک-انصاف-عمران-خان-کے-متحرک-وکیل-نعیم-حیدر-پنجوتھہ-کا-خصوصی-انٹرویو

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com