متعلقہ فائیلیںدین و دنیا 32
موضوع: واقعہ کربلا اور خواتین کا کردار
میزبان: سید انجم رضا
مہمان: ڈاکٹر معصومہ نقوی
1. واقعہ کربلا میں جس طرح حسینی مجاہدین نے بہادر اور شجاعت دکھائی اسی طرح خواتین کا بھی بہت عظیم کردار ہے، شھدا کی مائیں ، ان کی زوجات اور بیٹیوں نے عظیم داستانیں رقم کی ہیں، اس پر آپ کی نگاہ کیا ہے؟
2. شہادت امام حسین علیہ السلام کے بعد حضرت زینب کبری نے اسارت کے سفر میں عظیم خطبات بیان فرمائے، آپ اس زینبی تحریک کو کس نگاہ سے دیکھتی ہیں؟