QR CodeQR Code

دین و دنیا 32

کربلا میں خواتین کا کردار

خانم معصومہ نقوی کے ساتھ گفتگو

20 Aug 2022 17:06

دین و دنیا پروگرام اسلام ٹائمز کی ویب سائٹ پر ہر ہفتہ نشر کیا جاتا ہے، اس پروگرام میں مختلف دینی و مذہبی موضوعات کو خصوصاً امام و رہبر کی نگاہ سے، مختلف ماہرین کے ساتھ گفتگو کی صورت میں پیش کیا جاتا ہے۔ ناظرین کی قیمتی آراء اور مفید مشوروں کا انتظار رہتا ہے۔


دین و دنیا 32
موضوع: واقعہ کربلا اور خواتین کا کردار

میزبان: سید انجم رضا
مہمان: ڈاکٹر معصومہ نقوی

1. واقعہ کربلا میں جس طرح حسینی مجاہدین نے بہادر اور شجاعت دکھائی اسی طرح خواتین کا بھی بہت عظیم کردار ہے، شھدا کی مائیں ، ان کی زوجات اور بیٹیوں نے عظیم داستانیں رقم کی ہیں، اس پر آپ کی نگاہ کیا ہے؟

2. شہادت امام حسین علیہ السلام کے بعد حضرت زینب کبری نے اسارت کے سفر میں عظیم خطبات بیان فرمائے، آپ اس زینبی تحریک کو کس نگاہ سے دیکھتی ہیں؟


خبر کا کوڈ: 1010114

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/video/1010114/کربلا-میں-خواتین-کا-کردار

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com