0
Thursday 23 Jan 2025 19:15

وزیراعظم شہباز شریف کا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو خط

وزیراعظم شہباز شریف کا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو خط
اسلام ٹائمز۔ وزیراعظم شہباز شریف نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو خط لکھا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نے خط میں امریکی صدر کو عہدہ سنبھالنے پر مبارک باد دی ہے۔ خیال رہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ صدر دوسری مدت کے لیے امریکا کے 47ویں صدر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا۔ امریکی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس جان رابرٹس نے صدر ٹرمپ سے حلف لیا، حلف اٹھانے کے بعد انہیں توپوں کی سلامی بھی پیش کی گئی تھی۔
خبر کا کوڈ : 1186131
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش