QR CodeQR Code

لاہور، پی ٹی آئی کی بغیر اجازت کارنر میٹنگ، 3 کارکن زیرحراست

21 Sep 2024 00:56

پولیس کے مطابق اہلکار پہنچنے پی ٹی آئی کارکنوں نے پتھراؤ، ہوائی فائرنگ کی۔ پی ٹی آئی کارکنوں نے پولیس کی وین کو بھی نقصان پہنچایا۔


اسلام ٹائمز۔ لاہور کے علاقے گلبرگ میں بغیر اجازت کارنر میٹنگ پر 3 پی ٹی آئی کارکنوں کو حراست میں لے لیا گیا۔ پولیس کے مطابق اہلکار پہنچنے پی ٹی آئی کارکنوں نے پتھراؤ، ہوائی فائرنگ کی۔ پی ٹی آئی کارکنوں نے پولیس کی وین کو بھی نقصان پہنچایا۔


خبر کا کوڈ: 1161330

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/news/1161330/لاہور-پی-ٹی-ا-ئی-کی-بغیر-اجازت-کارنر-میٹنگ-3-کارکن-زیرحراست

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com