0
Sunday 1 Sep 2024 21:46

سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس کی مرجع عالی قدر آیت اللہ العظمى شيخ بشیر نجفی سے ملاقات

سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس کی مرجع عالی قدر آیت اللہ العظمى شيخ بشیر نجفی سے ملاقات
اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے چیئرمین سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے وفد کے ہمراہ نجف اشرف میں مرجع عالی قدر آیت اللہ العظمى الشيخ بشیر نجفی سے ملاقات کی۔ اس موقع پر ایم ڈبلیو ایم کے سیکرٹری امورِ خارجہ ڈاکٹر علامہ سید شفقت حسین شیرازی بھی موجود تھے۔ ملاقات میں علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے آیت اللہ العظمیٰ بشیر نجفی کی خدمت میں سلامِ عقیدت عرض کیا اور مختلف امور میں انکے تعاون پر انکا شکریہ ادا کیا۔ ملاقات میں متعدد امور پر بھی گفتگو ہوئی۔
خبر کا کوڈ : 1157504
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش