0
Wednesday 31 Jul 2024 21:15

گھوٹکی، کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کی پولیس پر فائرنگ، 3 اہلکار شہید

گھوٹکی، کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کی پولیس پر فائرنگ، 3 اہلکار شہید
اسلام ٹائمز۔ گھوٹکی میں کچے کے علاقے رونتی تھانے کے قریب ڈاکوؤں نے پولیس پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں 3 اہلکار شہید ہوگئے۔ ایس ایس پی سمیر نور کے مطابق پولیس اہلکاروں کو ڈیوٹی پر جاتے ہوئے نشانہ بنایا گیا، شہید اہلکاروں میں عبدالسمیع سموں، عبدالحنان اور شفیق احمد گل شامل ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ حملے کے بعد ملزمان فرار ہوگئے جس کے بعد ناکہ بندی کرکے تلاش شروع کردی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ : 1151163
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش