ٹانک میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کیخلاف مختلف اسکولوں کے طلباء کا احتجاجی مظاہرہ

اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا کے جنوبی ضلع ٹانک میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کے خلاف مختلف اسکولوں کے طلباء نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ طلباء نے ہاتھوں میں پلے کارڈ اور بینرز اُٹھا رکھے تھے جن پر گستاخانہ خاکوں کی اشاعت اور فرانس کے خلاف نعرے درج تھے۔ تفصیلات کے مطابق پیر کے روز ٹانک شہر کے مختلف اسکولوں کے طلباء نے اپنے اپنے اسکولوں سے ٹاؤن ہال گراؤنڈ اور بعد ازاں پریس کلب ٹانک تک احتجاجی ریلی نکالی، جس میں سینکڑوں کی تعداد میں طلباء شریک تھے۔ طلباء نے ہاتھوں میں پلے کارڈ اور بینرز اُٹھا رکھے تھے جن پر فرانسیسی حکومت کے خلاف نعرے درج تھے۔ بازاروں سے گزرتے ہوئے طلباء فرانس کے خلاف نعرے بازی کرتے رہے۔ اس موقع پر طلباء کا کہنا تھا کہ فرانس میں شائع ہونے والے خاکے ہمارے ایمان پر حملہ ہے، حکومت فرانس کے ساتھ سفارتی اور تجارتی تعلقات فوری طور پر ختم کرے۔