0
Sunday 9 Aug 2020 13:13

ڈی آئی خان، نماز جنازہ شہید سید مختیار حیسن شاہ

  • ڈی آئی خان، گذشتہ روز نامعلوم دشتگردوں کی فائرنگ سے شہید ہونیوالے امام بارگاہ چاہ روشن کے متولی و سکول ٹیچر سید مختیار حسین شاہ کی نماز جناز

    ڈی آئی خان، گذشتہ روز نامعلوم دشتگردوں کی فائرنگ سے شہید ہونیوالے امام بارگاہ چاہ روشن کے متولی و سکول ٹیچر سید مختیار حسین شاہ کی نماز جناز

اسلام ٹائمز۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں گذشتہ روز نامعلوم دشت گردوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے امام بارگاہ چاہ روشن کے متولی و سکول ٹیچر سید مختیار حسین شاہ کی نماز جنازہ آبائی علاقے میں ادا کر دی گئی۔ نماز جنازہ میں سیاسی، سماجی اور مذہبی شخصیات کے علاوہ عوام کی کثیر تعداد نے شرکت کی، جبکہ اس موقع پر سکیورٹی کے انتہائی سخت اقدامات کئے گئے تھے۔ واضح رہے کہ گذشتہ شب ڈیرہ اسماعیل خان میں تھانہ یونیورسٹی کی حدود چاہ روشن والا میں نامعلوم ملزمان نے سید مختیار حسین شاہ کو گولیوں کا نشانہ بنایا تھا جس سے وہ موقع پر شہید ہوگئے، جبکہ ملزمان باآسانی فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر علامہ محمد رمضان توقیر نے کہا ہے کہ محرم الحرام کے آغاز سے چند روز قبل سید مختیار حسین شاہ کی ٹارگٹ کلنگ کا واقعہ انتہائی قابل مذمت ہے، ان حساس دنوں میں ہونے والی اس واردات کی شفاف طریقے سے انکوائری کی جائے۔ انہوں نے مزید کہا کہ امن و امان کی فضاء تباہ کرنے والوں کے خلاف فوری اور سخت اقدامات اُٹھائے جائیں اور ملوث عناصر کو بےنقاب کیا جائے۔
خبر کا کوڈ : 879202
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش