0
Tuesday 21 Apr 2020 03:35

جے ڈی سی کی راشن پیکنگ، سیاسی رہنماؤں کے دورے

  • کراچی میں لاک ڈاؤن کے باعث جے ڈی سی کی راشن پیکنگ، سیاسی رہنماؤں کے دورے کی تصویری جھلکیاں

    کراچی میں لاک ڈاؤن کے باعث جے ڈی سی کی راشن پیکنگ، سیاسی رہنماؤں کے دورے کی تصویری جھلکیاں

اسلام ٹائمز۔ جے ڈی سی فاؤنڈیشن کی جانب سے کورونا وائرس کی وباء کے باعث کراچی میں لاک ڈاؤن کی صورتحال میں راشن کی تقسیم کا عمل جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق جے ڈی سی فاؤنڈیشن کے روح رواں ظفر عباس جعفری نے کراچی کی عوام کو فاقوں سے بچانے کیلئے راشن کی تقسیم کا جو عمل جاری کیا تھا وہ اب اپنی بلند ترین نہج پر پہنچ چکا ہے اور مخیر حضرات کے تعاون سے جے ڈی سی اب تک لاکھوں گھروں میں راشن کی تقسیم کا کام کرچکی ہے۔ لاک ڈاؤن کی صورتحال میں جے ڈی سی نے نہ صرف مسلمان خاندان بلکہ ہندو اور عیسائی برادری میں بھی اس مصیبت کا سامنا کرنے کیلئے راشن تقسیم کیا ہے۔ مختلف سیاسی و مذہبی جماعتوں کے قائدین اور کرکٹ سمیت دیگر شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد اس کارِ خیر میں جے ڈی سی فاؤنڈیشن کا ہاتھ بٹا رہے ہیں۔ اس موقع پر پاک سرزمین پارٹی کے سربراہ مصطفیٰ کمال، ایم کیو ایم پاکستان کے سابق کنوینر فاروق ستار، تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین، پاکستان مسلم لیگ نواز کے علی اکبر گجر، پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد، رومان رئیس، خالد لطیف سمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔
خبر کا کوڈ : 857923
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش