اسلام آباد میں سنی جماعتوں کے زیراہتمام استحکام پاکستان کنونشن کا انعقاد

اسلام ٹائمز۔ سنی اتحاد کونسل کے زیراہتمام جناح کنونشن سنٹر اسلام آباد میں ”استحکام پاکستان کنونشن“ منعقد ہوا۔ جس میں جماعت اہلسنّت سمیت ملک بھر کی 35 اہلسنّت جماعتوں، 200 آستانوں اور مدارس کے قائدین اور نمائندگان نے شرکت کی۔ سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا نے صدارتی خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مولانا فضل الرحمان کا آزادی مارچ نہیں فسادی مارچ ہے۔ مولانا فضل الرحمان نے دھرنا دیا تو ہم میلاد مارچ کا اعلان کریں گے۔ ملک بھر سے تمام میلاد جلوسوں کا رخ اسلام آباد کی طرف ہوگا۔ اہل سنت آزادی مارچ کا حصہ نہیں ہیں۔ کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے، اسے ہر حال میں آزاد کروا کر دم لیں گے۔ اداروں اور حکومت نے مولانا کو ڈھیل دی تو آزادی مارچ کا مقابلہ ہم کریں گے۔ فسادی مارچ دراصل ملک میں فرقہ واریت کو ہوا دینے کی گہری سازش ہے۔ حامد رضا نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان نے اہل سنت کے خلاف دھاوا بول دیا ہے۔ میلاد کے جلوسوں کو آزادی مارچ سے شدید خطرات لاحق ہیں۔ ملک میں فرقہ واریت کا طوفان برپا کرنے کے لیے مولانا فضل الرحمان نے بیرونی طاقتوں سے مدد حاصل کی ہے۔ جماعت اہلسنّت پاکستان کے مرکزی ناظم اعلیٰ علامہ پیر خالد سلطان نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اہلسنّت علماء و مشائخ کی قربانیوں کا ثمر ہے۔ ہم کسی کو اس ملک کا سکون برباد نہیں کرنے دیں گے۔ کشمیریوں کے لیے خون کے آخری قطرے تک لڑیں گے۔