پشاور، اسلامی جمعیت طلبہ کے زیرِ اہتمام تین روزہ قرآن کلاس

اسلام ٹائمز۔ اسلامی جمعیت طلبہ یونیورسٹی کیمپس پشاور کے زیرِ اہتمام اسلامیہ کالج پشاور میں تین روزہ قرآن کلاس کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں قیصر احمد راجہ، عمر احمد خان اور خالد محمود عباسی نے شرکاء سے مختلف موضوعات پر خطاب کیا۔ ناظم اسلامی جمعیت طلبہ یونیورسٹی کیمپس پشاور تقویم الحق نے مہمانوں کو یادگاری شیلڈز پیش کیں، قرآن کلاس میں کثیر تعداد میں طلبہ اور اساتذہ سمیت مختلف مکتبہ فکر کے لوگوں نے شرکت کی۔