0
Friday 18 Oct 2024 18:02

نگر، تعزیتی ریفرنس بیاد سردار مقاومت شہید حسن نصر اللہ

اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین ضلع نگر کے زیر اہتمام تعزیتی ریفرنس بیاد سالار مقاومت شہید سید حسن نصر اللہ جامع مسجد غلمت نگر میں منعقد ہوا، جس میں مختلف سیاسی، سماجی و مذہبی تنظیموں کے نمائندگان نے شرکت کی۔ مقررین نے مشرق وسطی، مسئلہ فلسطین، لبنان کی صورتحال اور سید حسن نصر اللہ کی جامع شخصیت پر سیر حاصل گفتگو کی۔ اور ساتھ ہی دنیا بھر میں ابھرتی مقاومتی تحریکوں کے کردار پر بھی روشنی ڈالی گئی۔
خبر کا کوڈ : 1167187
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش