0
Monday 23 Sep 2024 18:30

جامعہ طوسی بلتستان میں جشن صادقین (2)

  • جامعہ طوسی بلتستان میں جشن صادقین کی تصویری جھلکیاں

    جامعہ طوسی بلتستان میں جشن صادقین کی تصویری جھلکیاں

اسلام ٹائمز۔ جشن ولادت باسعادت حضرت محمد مصطفی ص و امام جعفر صادق علیہ السلام کے سلسلے میں جامعہ طوسی کواردو بلتستان میں منفرد جشن کا اہتمام کیا گیا۔ جامعہ طوسی میں جشن صادقین کے موقع پر مختلف سٹالز، آرٹ و پنٹنگ نمائش کا بھی اہتمام کیا گیا تھا، جامعہ کے طلبا نے مختلف سائنسی، ثقافتی ماڈلز بنائے تھے جبکہ غزہ کے مظلومین کی مظلومیت کو بھی اجاگر کرنے کیلئے طلبا کے بنائے گئے ماڈلز کی نمائش بھی توجہ کا مرکز تھی۔ جشن صادقین کے موقع پر جامعہ کے طلبا نے مختلف سائنسی ماڈلز بھی بنائے تھے جبکہ اس موقع پر بلتستان کی قدیم ثقافتی اوزار اور چیزوں کی نمائش بھی کی گئی۔ بعد ازاں صادقین کانفرنس کا بھی اہتمام کیا گیا جس میں علماء، عوام اور طلباء کی کثیر تعداد شریک ہوئی۔ علمائے کرام نے اپنے خطاب میں سیرت رسول اکرم اور امام جعفر صادق پر روشنی ڈالی
خبر کا کوڈ : 1161860
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش