ملتان، ایم ڈبلیو ایم کے زیراہتمام سالانہ جشن صادقین ریلی، مختلف مقامات پر استقبال

اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین جنوبی پنجاب کے زیراہتمام سالانہ مرکزی جشن صادقین ریلی مسجد الحسین سے دولت گیٹ چوک تک نکالی گئی۔ ریلی سے مجلس علمائے مکتب اہلبیت جنوبی پنجاب کے صوبائی صدر علامہ قاضی نادر حسین علوی نے خطاب کیا۔ ریلی میں مرکزی ڈپٹی جنرل سیکرٹری سلیم عباس صدیقی، صوبائی صدر علامہ اقتدار حسین نقوی، صوبائی کابینہ سے سید وسیم زیدی، غلام حسنین انصاری، ایڈووکیٹ فہیم جعفر، ضلعی صدر فخر نسیم، عزاداری ونگ کے صوبائی رہنماء مولانا غدیر شیرازی، صدر آئی ایس او ملتان احتشام اظہر، وحدت یوتھ ملتان کے ڈویژنل صدر تیمور حسن اور شیعہ علماء کونسل کے رہنماء آصف گردیزی نے شرکت کی۔ ریلی کا مختلف مقامات پر استقبال کیا گیا۔ باٹا شوز کی جانب سے گلشن مارکیٹ، جامعہ شہید مطہری سے مولانا غلام جعفر انصاری، پاکستان عزاداری کونسل کے صدر حسنین بخاری، ماتمی سنگت شہنشاہ وفا کے سالار ملک عمران، انجمن حسینہ حسن آباد کے متولی ایڈووکیٹ اقبال مہدی زیدی نے چوک کمہاراں والا، دربار شاہ شمس کے سجادہ نشین مخدوم سید عون شمسی نے علی چوک اور ملک شجر کھوکھر، ملک ثمر کھوکھر کی جانب سے استقبال کیا گیا۔ ریلی کا باقاعدہ اختتام امام بارگاہ حسین آباد دولت گیٹ کے سامنے دعائے امام زمانہ سے کیا گیا۔