0
Monday 12 Aug 2024 01:03

پاراچنار، شہید علامہ عارف الحسینی کی برسی کا اجتماع

  • پاراچنار، تحریک حسینی کے زیراہتمام شہید قائد علامہ عارف الحسینی کی برسی

    پاراچنار، تحریک حسینی کے زیراہتمام شہید قائد علامہ عارف الحسینی کی برسی

اسلام ٹائمز۔ شہید قائد سید عارف حسین الحسینی کی 36ویں برسی مدرسہ آیت اللہ خامنہ ای میں عقیدت و احترام کیساتھ منائی گئی، برسی میں علمائے کرام، سماجی، سیاسی، فلاحی، صحافتی و مذہبی شخصیات سمیت زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے سابق سینیٹر علامہ عابد الحسینی، فرزند شہید سید علی الحسینی، صدر تحریک حسینی علامہ سید تجمل حسین الحسینی، انجمن حسینیہ سیکرٹری جلال حسین بنگش، علامہ باقر حیدری اور دیگر نے شہید سید عارف حسین الحسینی کی زندگی پر تفصیل سے روشنی ڈالی اور ان کی عالم اسلام کیلئے جدوجہد کو سنہری الفاظ سے یاد کیا۔ مقررین نے کہا کہ سید عارف حسین الحسینی نے نہ صرف پاکستان بلکہ عالم اسلام کو متحد کرنے اور ان کے خلاف ہونے والی سازشوں کو ناکام بنانے کیلئے مثالی کردار ادا کیا۔
خبر کا کوڈ : 1153364
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش