ملتان، امامیہ فائونڈیشن پاکستان کے زیراہتمام

اسلام ٹائمز۔ امامیہ فائونڈیشن پاکستان کی جانب سے امام بارگاہ سائبان زہراء سبزہ زار کالونی ملتان میں مجلس عزا کے بعد شرکائے مجلس میں پودے سبیل ''اشجار بنام امام حسین علیہ السلام'' تقسیم کیے گئے، مجلس عزا سے معروف اسکالر مولانا سید عارف کاظمی نے خطاب کیا۔ شرکائے مجلس نے سبیل اشجار کا دورہ کیا اور نوجوانوں کی حوصلہ افزائی کی۔ اس موقع پر امامیہ فائونڈیشن کے قائدین سید جواد رضا جعفری، احسن مہدی، ابوذر ہادی، مشتاق مہدی اور حسن عباس گھلو موجود تھے۔ سبیل اشجار مہم میں ملتان کی سماجی تنظیموں کے قائدین نے بھی حصہ لیا۔ مجلس عزاء کے اختتام پر سینکڑوں پودے مومنین میں تقسیم کیے گئے۔ سبیل اشجار بنام امام حسین علیہ السلام مہم کو شہریوں نے بے حد پسند کیا اور اسے وقت کی ضرورت قرار دیا۔ امامیہ فائونڈیشن پاکستان کی جانب سے اس سے قبل امام بارگاہ حیدریہ گلگشت میں منعقدہ مجلس عزا کے اختتام پر بھی پودے تقسیم کیے گئے تھے۔