0
Friday 19 Jul 2024 18:23

سکردو، بارہ محرم کا جلوس

  • سکردو کھرگرونگ امام بارگاہ سے بارہ محرم کا جلوس برآمد ہوا

    سکردو کھرگرونگ امام بارگاہ سے بارہ محرم کا جلوس برآمد ہوا

اسلام ٹائمز۔ سکردو میں بارہ محرم الحرام کا جلوس امام بارگاہ کھرگرونگ سکردو سے برآمد ہوا۔ عزاداران سید الشہداء نے اسیران کربلا کی یاد میں ماتم داری کی۔ جلوس سے پہلے مرکزی جامع مسجد سکردو کے خطیب اور قائد بلتستان علامہ شیخ محمد حسن جعفری نے خطاب کیا۔ انہوں نے اپنے خطاب میں شعائر اللہ پر روشنی ڈالی اور کہا کہ جس طرح خانہ کعبہ، صفا و مروہ، منا شعائر اللہ یعنی خدا کی نشانیوں میں سے ہیں اسی طرح شبیہ علم، تابوت اور جلوس شعائر حسینی ہیں، یہ حضرت امام حسین اور ابو الفضل العباس کی نشانیاں ہیں۔ شعائر اللہ کا احترام واجب ہے۔
خبر کا کوڈ : 1148568
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش