0
Sunday 9 Jun 2024 08:57

سکردو، شہید حیدر شاہ رضوی کی برسی کی تقریب

اسلام ٹائمز۔ گلگت بلتستان یونائیٹڈ موؤمنٹ کی جانب سے سکردو میں شہید حیدر شاہ رضوی کی برسی کا پروگرام منعقد ہوا۔ یادگار شہداء پر منعقدہ پروگرام میں رکن اسمبلی نواز خان ناجی، قراقرم نیشنل موومنٹ کے تعارف عباس ایڈووکیٹ، عوامی ایکشن کمیٹی بلتستان کے چیئرمین نجف علی، شبیر مایار، شیر نادر شاہی و دیگر نے خطاب کیا۔ مقررین نے سید حیدر شاہ رضوی کی گلگت بلتستان کے حقوق کیلئے دی جانے والی خدمات اور قربانیوں پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔
خبر کا کوڈ : 1140575
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش