0
Thursday 23 May 2024 16:42

ملتان، انجمن تاجران کے وفد کی خانہ فرہنگ آمد

  • ملتان، آل پاکستان انجمن تاجران کے وفد کی خانہ فرہنگ آمد، ایرانی صدر کی شہادت پر اظہار افسوس 

    ملتان، آل پاکستان انجمن تاجران کے وفد کی خانہ فرہنگ آمد، ایرانی صدر کی شہادت پر اظہار افسوس 

اسلام ٹائمز۔ آل پاکستان انجمن تاجران کے وفد کی مرکزی چیئرمین خواجہ محمد شفیق کی قیادت میں خانہ فرہنگ اسلامی جمہوریہ ایران آمد، وفد نے انچارج خانہ فرہنگ اسلامی جمہوری ایران خانم زاہدہ بخاری سے ملاقات کی۔ اس موقع پر ملتان اور جنوبی پنجاب بھر کے ٹریڈ یونین کے صدور اور نمائندے بھی موجود تھے، وفد نے انچارج خانہ فرہنگ خانم زاہدہ بخاری سے اظہار افسوس اور تعزیت کی۔ آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی چیئرمین خواجہ محمد شفیق نے اپنی گفتگو میں کہا کہ ایران دنیا کا واحد ملک ہے، جو استعمار کے مقابلے میں ڈٹا ہوا ہے، اللہ ہمارے حکمرانوں کو بھی غیرت و حمیت عطا فرمائے اور ہم بھی ایران کی طرح استعمار کے سامنے کھڑے ہوسکیں۔ انہوں نے کہا کہ ایرانی صدر کی اسلام کے لیے خدمات قابل قدر ہیں، وہ امت مسلمہ کو جوڑنا چاہتے تھے، جو امریکہ و اسرائیل کو منظور نہ تھا۔ انچارج خانہ فرہنگ اسلامی جمہوری ایران خانم زاہدہ بخاری نے تاجر وفد کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ غم کی اس گھڑی میں ہماری دلجوئی کے لیے پوری قوم آپ کی ممنون ہے۔
 
خبر کا کوڈ : 1137053
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش