0
Sunday 31 Mar 2024 00:26

حسین امیر عبداللہیان سے جہاد اسلامی کے سربراہ کی ملاقات کے مناظر

اسلام ٹائمز۔ فلسطین کی مقاومتی تحریک "جہاد اسلامی" کے سربراہ "زیاد النخاله" ایک وفد کے ہمراہ تہران میں موجود ہیں۔ جہاں انہوں نے آج دوپہر کو ایرانی وزیر خارجہ "حسین امیر عبداللہیان" سے ملاقات کی۔ ملاقات سے قبل دفتر خارجہ کی عمارت میں زیاد النخالہ کی استقبالیہ تقریب منعقد ہوئی۔ حالیہ تصاویر میں اس تقریب کے مناظر پیش خدمت ہیں۔
خبر کا کوڈ : 1125955
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش