آئی ایس او حسین آباد چنیوٹ کے زیر اہتمام حمایت فلسطین ریلی کی تصاویر

اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کی جانب سے ملک بھر میں حمایت فلسطین مہم جاری ہے۔ ملک بھر کے دوسرے اضلاع اور علاقوں کی طرح امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان فیصل آباد ڈویژن کے شہید علی ناصر صفوی یونٹ حسین آباد کی جانب سے فلسطین میں جاری اسرائیلی مظالم کے خلاف جامع مسجد انوار مدینہ سے حسین آباد چوک تک احتجاجی ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ آئی ایس او حسین آباد یونٹ کے زیر اہتمام ریلی میں مقامی اہلسنت حضرات کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔ ریلی کے شرکا سے مقررین نے خطاب کیا۔ تلاوت کلام الہی کے بعد مولانا غفار حسین الحسینی اور مولانا فضل عباس جعفری نے شرکا سے خطاب کیا۔ ریلی کا اختتام دعائے سلامتی امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف سے ہوا۔