لاہور، آئی ایس او پاکستان کے سالانہ کونشن میں مقاومت فلسطین کانفرنس

اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے زیرِ اہتمام '' استقامت فلسطین کانفرنس'' کا لاہور میں انعقاد ہوا۔ کانفرنس کا انعقاد آئی ایس او کے مرکزی کنونشن "قرآن و اہلبیت "کے موقع پر کیا گیا۔ کانفرنس سے نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ، مجلس وحدت مسلمین کے رہنما ناصر عباس شیرازی، سینئر تجزیہ کار اوریا مقبول جان، سابق وزیر تعلیم منیر گیلانی اور مرکزی صدر آئی ایس او حسن عارف نے خطاب کیا۔ نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ نے اپنے خطاب میں کہا کہ حماس نے اسرائیل کے خلاف بروقت آپریشن کیا۔ فلسطینیوں نے استقامت کیساتھ آزادی کی تحریک کو زندہ رکھا۔ فلسطینی ضرور کامیاب ہوں گے امریکہ اور برطانیہ ڈھٹائی کیساتھ قابض اسرائیل کی مدد کر رہے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ افسوس عالم اسلام سیاسی اور مسلکی شدت کا شکار ہے، ایران اور لبنان سے حماس کو تعاون حاصل ہے، جبکہ باقی مسلم ممالک نے گھٹنے ٹیک دیئے ہیں۔