0
Friday 29 Sep 2023 20:51

کراچی میں مرکزی جشن عید زہرا (ع)

  • پیام ولایت فاؤنڈیشن کے تحت کراچی میں مرکزی جشن عید زہرا (ع) کی تقریب

    پیام ولایت فاؤنڈیشن کے تحت کراچی میں مرکزی جشن عید زہرا (ع) کی تقریب

اسلام ٹائمز۔ پیام ولایت فاؤنڈیشن پاکستان کی جانب سے سالہائے گزشتہ کی طرح امسال بھی عید زہراؑ کی مناسبت سے دفاع ولایت و مرجعیت کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ غازی چوک جعفر طیار سوسائٹی میں منعقدہ کانفرنس سے شیعہ علماء کونسل کے مرکزی ایڈیشنل سیکریٹری جنرل علامہ سید ناظر عباس تقوی، مجلس وحدت مسلمین کے رہنما علامہ گلزار شاہدی، سید رضی حیدر زیدی، معروف عالم دین علامہ غلام محمد فاضلی سمیت دیگر نے خطاب کیا۔ اس موقع پر مولانا حامد حسین مشہدی، علامہ لطیف حسین سمیت دیگر شخصیات بھی موجود تھیں۔ کانفرنس میں معروف منقبت خواں احمد ناصری اور شاہد بلتستانی نے بارگاہ اہل بیتؑ میں نذرانہ عقیدت بھی پیش کیا۔ کانفرنس کی سیکورٹی کے فرائض پیام اسکاؤٹس نے انجام دیئے۔ کانفرنس میں مرد و خواتین شرکاء کی بڑی تعداد شریک تھی۔
خبر کا کوڈ : 1084799
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش