0
Tuesday 5 Sep 2023 13:05

نگراں وزیر داخلہ سندھ بریگیڈیئر (ر) حارث نواز کا جعفریہ الائنس کے کمانڈ اینڈ کنٹرول روم کا دورہ

  • نگراں وزیر داخلہ سندھ بریگیڈیئر (ر) حارث نواز کا جعفریہ الائنس کے کمانڈ اینڈ کنٹرول روم کا دورہ

اسلام ٹائمز۔ سندھ کے نگراں وزیر داخلہ بریگیڈیئر (ر) حارث نواز نے کراچی کے نشتر پارک میں جعفریہ الائنس کے قائم کردہ کمانڈ اینڈ کنٹرول روم کا دورہ کیا۔ اس موقع پر بزرگ عالم دین علامہ سید رضی جعفر نقوی، علامہ حسین مسعودی، سید شبر رضا، اکبر علی، شمس الحسن شمسی اور سبط رضا سمیت دیگر شیعہ رہنما اور سندھ  پولیس کے عہدیداران بھی موجود تھے۔ اپنے دورہ کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بریگیڈیئر (ر) حارث نواز نے جعفریہ الائنس کے کمانڈ اینڈ کنٹرول روم کی تعریف کی اور اسے سیکورٹی کے لئے اہم قدم  قرار دیتے ہوئے کہا کہ کمیونٹی کی بنیاد پر اس طرح کے اقدامات سے جہاں دہشت گردی کی روک تھام میں مدد ملتی ہے وہیں عوامی بنیاد پر اس طرح کے اقدام کا ہونا لائق تحسین ہے۔ نگران وزیر داخلہ بریگیڈیئر (ر) حارث نواز نے مزید کہا کہ اربعین امام حسینؑ کے جلوس اور عزاداری کا اہتمام ہم سب پاکستانیوں کی ذمہ داری ہے، نواسہ رسول حضرت امام حسین علیہ السلام اور شہدائے کربلا کے چہلم کے لئے ہر ممکنہ تعاون کریں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ جعفریہ الائنس سے تعاون کریں گے، ان کو واکی ٹاکی سسٹم دیں گے، یہ اہم مانیٹرنگ سسٹم لگایا ہے، ہمارا دشمن چوبیس گھنٹے اس کوشش میں ہوتا ہے کہ ہماری کمزوری سے فائدہ اٹھائے، جعفریہ الائنس کا کنٹرول روم قابل تقلید ہے۔
خبر کا کوڈ : 1080094
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش